چودھری پرویز الٰہی کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

خاندان کے افراد نے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات پر دستخط بھی کروا لئے ہیں، ذرائع

چودھری پرویز الٰہی کی طبیعت پھر ناساز، جیل سے اسپتال منتقل

پرویزالہٰی کے دماغ کا ایم آر آئی بھی کیا گیا، اسپتال ذرائع

چودھری پرویز الہٰی دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

طبعیت ناسازی پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا

چودھری پرویز الٰہی کو جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو دل کی تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی

شک ہے کہ آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کو دائرہ اختیار کا غلط مشورہ دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ

پرویز الہی کی گرفتاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری

چودھری پرویز الہی کا جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

جسمانی ریمانڈ سے جسمانی و ذہنی تشدد اور زندگی کو خطرہ ہے

اینٹی کرپشن کا چودھری پرویز الٰہی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر درج کیا جائے گا

چودھری پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

عدالت نے پولیس کی مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی

عدالت نے چودھری پرویز الٰہی کی کیس ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کر دی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو دو روز کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا، فیملی سے ملاقات کی درخواست منظور

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

چودھری پرویز الہیٰ امن و امان کی صورت حال خراب کرسکتے ہیں، ایم پی او آرڈر

ٹاپ اسٹوریز