چودھری شوگر ملز کیس، نواز شریف کے ضمانتی مچلکےجمع

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

چوہدری شوگرملز کیس، نواز شریف کی مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

نیب رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے 1992ء سے 2016ء تک شریک ملزموں کی ملی بھگت سے چودھری شوگر ملز میں سرمایہ کاری کی۔

شریف خاندان کی دو مزید کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا آغاز

نیب نے حدیبیہ پیپر ملز اور حدیبیہ انجینیئرنگ کیخلاف بھی تحقیقات شروع کی ہیں۔ 

نیب نے حمزہ شہباز کیخلاف چوتھی انکوائری کا آغاز کردیا

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما کو چوہدری شوگر ملز میں شامل تفتیش کردیا

مریم نواز کیوں گرفتارہوئیں، وجوہات اور الزامات کیا ہیں؟

مریم نواز سے مختلف موضع جات میں پندرہ سو کنال سے زائد اراضی خریدنے کے بارے میں  بھی سوال کیا گیاہے۔ 

8اگست کی پیشی: نیب نے مریم نواز کو سوالنامہ بھجوادیا

مریم نواز سے چوہدری شوگر ملز کے شیئرز، ٹرانسفر اور خرید وفروخت کی تفصیلات پوچھی گئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز