مجھے ن لیگ میں شامل نہ ہونےکی سزا دی گئی،چوہدری نثارعلی خان

کمشنر راولپنڈی کا ضمیر تو جاگ گیا انشاء اللہ باقیوں کا بھی جاگے گا، سابق وزیر داخلہ

چودھری نثار علی خان کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

عوام کے کندھوں پر سوار ہوکر قومی اسمبلی جانا چاہتا ہوں، سابق وفاقی وزیر داخلہ

آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا، چوہدری نثار

عہدوں کا لالچ نہیں ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا نہیں ہوسکتا،سابق وزیر داخلہ

چوہدری نثار علی خان نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

سیاست کا آغاز وہاں سے کریں گے جہاں بڑی خدمت کا موقع ہو گا۔

چوہدری نثار کو حلف لینے کیلئے بلاوا آگیا

سابق وزیر داخلہ کل پنجاب اسمبلی میں اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے

حلف نہ ہونے پر چوہدری نثار کا عدالت جانے کا اعلان

قومی اسمبلی کی نشست پر ناکام ہوا یا ناکام کیا گیا، سابق وزیر داخلہ کا استفسار

چوہدری نثار آج رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے

میری سوچ اور مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، سابق وزیر داخلہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف قتل کا مقدمہ خارج

عدالت نے سال 2014 کے دھرنے میں کارکنان کی ہلاکت کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

مسائل کا حل سیاسی قوتوں کے مل بیٹھنے سے ہی نکلے گا، چوہدری نثار

چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ کون وزیراعظم بن رہا ہے اور کون وزیر اعلیٰ، یہ باتیں بے کار ہیں۔

چوہدری نثار علی خان لندن روانہ

لندن میں سابق وزیر داخلہ کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کا امکان ہے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز