الیکشن 2024،جے یو آئی نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا

پی پی 19 پر چوہدری نثار جے یو آئی کے امیدوار ضیاء اللہ خان کی حمایت کریں گے

عمران نے مجھ سے دوستی نبھائی ہے اور آج بھی نبھا رہا ہے، چوہدری نثار

عمران نے کسی کو پارٹی میں شامل کرنے کی اتنی کوشش نہیں کی جتنی میرے لیے کی۔

شہباز شریف وزیراعظم پر پھٹ پڑے، چوہدری نثار اور خواجہ آصف کا بھی تذکرہ

دل پر پتھر رکھ کر وزیر اعظم عمران خان لکھتا ہوں، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی

ن لیگ میں چوہدری نثار کی کوئی جگہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

چوہدری نثار مشکل وقت میں پارٹی کو چھوڑ کر چلے گئے تھے، ان کا تین سال سے ن لیگ سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔

چوہدری نثار کو حلف لینے کیلئے بلاوا آگیا

سابق وزیر داخلہ کل پنجاب اسمبلی میں اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے

چوہدری نثارکاحلف اٹھانےکا فیصلہ

چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا تھا

الیکشن ایکٹ ترامیم آرڈیننس منظور: اسحاق ڈار، چوہدری نثار کی رکنیت ختم ہونے کا امکان

 وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعہ آرڈیننس کی منظوری دی ہے جس کے تحت انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ اٹھانے والے نااہل قرار پائیں گے۔

اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کی رکنیت خطرے میں

حکومت نےحلف نہ اٹھانے والے ارکان پارلیمنٹ وصوبائی اسمبلی کے متعلق اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی

چوہدری نثار کی لندن سے وطن واپسی

چوہدری نثار 14 روزہ دورے کے بعد پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 پر اسلام آباد پہنچے

ٹاپ اسٹوریز