اسلام آباد میں مندر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کے ریسرچ ونگ کو بھیجا گیا قبلہ ایاز

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل مندر کی تعمیر کے معاملے پر بین الاقوامی اور آئینی تناظر میں اپنی سفارشات دے گی

ٹاپ اسٹوریز