بجٹ میں 440 ارب روپے کے نئے ٹیکسز عائد: سگریٹس پر ایف ای ڈی عائد کرنیکی تجویز

سگریٹس پر ای ڈی عائد ہونے سے 10 ارب روپے کا سالانہ ریونیو حاصل ہوگا، چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد

700 ارب کے ٹیکسز لگانیکا مطالبہ تھا، 343 ارب کے ٹیکسز میں چھوٹ کم کیں، ایف بی آر

فارما سیکٹر کا 700 ارب میں سے 530 ارب روپے کا کاروبارغیر دستاویزی ہے، چیئرمین ایف بی آر کا پریس کانفرنس سے خطاب

جی ایس ٹی 17 فیصد ہو گا، ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے اثر نہیں پڑتا: چیئرمین ایف بی آر

حکومت نے 5 قوانین میں ترامیم کی ہیں، ڈاکٹر اشفاق کا پریس کانفرنس سے خطاب

نوشین جاوید امجدچیئرپرسن ایف بی آر تعینات

نوشین جاوید امجد قائمقام چیئر پرسن کام کر رہی تھیں اور اب انہیں ریگولر طور پر چیئرمین ایف بی آر لگا دیا گیا ہے

اسلام آباد: نئے چیئرمین ایف بی آر کی تلاش

آئندہ بجٹ کی تیاری اور آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے چیئرمین ایف بی آر کی عہدے پر تعیناتی ضروری ہے۔

آٹا بحران سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے، چیئرمین ایف بی آر

وفاقی مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے کوئی اختلاف نہیں ہے، شبر زیدی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

مشیر خزانہ کی ہدایت: 20 ہزار پوائنٹ آف سیل کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے

ایف بی آر اور تاجروں کے مابین معاہدے پرعملدرآمد کرکے ٹیکس بیس بڑھائی جائے۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی دورے میں بات چیت

چیئرمین ایف بی آر کا محصولات کے سالانہ ہدف پر نظرثانی کا اعتراف

شبر زیدی نے کہا کہ ہم نے معاشی سطح پر ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جو پاکستان کی 40 سے 50 سالہ تاریخ میں نہیں اٹھائے گئے ہوں گے۔

960ارب روپے اب تک ٹیکس وصولیوں کی مد میں جمع کر چکے ہیں، چیرمین ایف بی آر 

ایف بی آر کے چیئرمین نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر زاہد حسین کاظمی سے ملاقات میں کی ہے ۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سیل قائم

ایف بی آر حکام کا کہناہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سیل قائم کرنے کا مقصد ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز