چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کیلئے اپوزیشن کو دو بار اپنی اکثریت ثابت کرنا ہوگی

چیئرمین کو ہٹانے کے لئے ایوان کے کل ارکان کی اکثریت اور نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ووٹنگ میں حصہ لینے والے ارکان کی اکثریت درکار ہوگی۔ 

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی :  اپوزیشن کے 65 سینیٹرز قائم و دائم ہیں،مشاہد حسین سید

مشاہد حسین سید نے کہا کہ چھ رکنی کمیٹی پیر صابر شاہ کئی قیادت میں تشکیل دی ہے، کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر آپس میں ملاقات کرے گی

میرحاصل خان بزنجو چیئرمین سینیٹ کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار نامزد

سینیٹر فیصل جاوید  نے کہاہے کہ  بارہ سے تیرہ سینیٹرز حکومت سے رابطے میں ہیں۔سینیٹ میں قائد ایوان  شبلی فراز نے بھی سرپرائز کی پیش گوئی کردی ہے۔

چئیرمین سینیٹ کی تبدیلی، مسلم لیگ ن کی قیادت امیدوار کے نام پر تقسیم ہوگئی

شہباز شریف اور حامی راجہ ظفر الحق جبکہ نواز شریف اور مریم نواز پرویز رشید کو چیئرمین سینیٹ بنوانا چاہتے ہیں۔

ایوان بالا میں ممکنہ تبدیلی: اپوزیشن جماعتیں اور چیئرمین سینیٹ متحرک

ذرائع نے دعوی کیاہے کہ چیئرمین سینیٹ کے نام پر اپوزیشن کسی ایک نام پر متفق ہوجائیگی۔ 

متحدہ اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہونیکا امکان

جمیعت علمائے اسلام  ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے متحدہ اپوزیشن کی طرف سے قائم کی گئی  رہبر کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ 

چیئرمین سینیٹ بنانے کے لیے کسی نے رابطہ نہیں کیا، حاصل بزنجو

حزب اختلاف نے حکومت مخالف قدم اٹھانے کے لیے پہلے ہلکے ہدف کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز