پاکستانی معیشت کیلئے سی پیک بہت اہم ہے، حکومت منصوبے کے متعلق سنجیدہ ہے: بلاول بھٹو

سی پیک منصوبے سے چینی سرمایہ کار کمپنیوں کو سرمایہ کاری کا موقع ملا ہے، وزیر خارجہ کا چینی میڈیا کو انٹرویو

نیب عمران خان کی بی ٹیم ہے، مقصد اپوزیشن کی آواز دبانا ہے: بلاول بھٹو

احتساب کی آڑ میں سیاسی انتقام پر مبنی کارروائیاں ملک میں انتشار کو جنم دے رہی ہیں، چیئرمین پی پی کی سید خورشید شاہ سے ملاقات

چاہتے ہیں سب مل کر بجٹ کے خلاف اپنا ووٹ کاسٹ کریں، بلاول بھٹو

 ہمیں مل کر سلیکٹیڈ حکومت کے خلاف دیوار بننا ہو گا، نااہل حکومت کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری عروج پر پہنچ چکی ہے۔

بلاول بھٹو نے جے یو آئی کے دھرنے میں شرکت بارے کارکنان سے رائے مانگ لی

چیئرمین پی پی پی  نے کہا کہ ہم  مولانا فضل الرحمان کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں،سندھ سے اسلام آباد تک آزادی مارچ میں پی پی کارکنان و عہدیداران نے بھر پور شرکت کی ہے۔

’حکومت کشمیر پر انسانی حقوق کے حوالے سے قرارداد پیش نہ کرنے پر مطمئن نہیں کرسکی’

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹونے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ عالمی پلیٹ فارمز پر اٹھایا۔

بھارت نے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ پر حملہ کیا، بلاول بھٹو

 بھارت نے اپنے اقدام سے جمہوریت،  گاندھی اور جموں کشمیر کی تاریخ  پر حملہ کیا ہے

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی، پیپلز پارٹی نے حقائق کی کھوج کیلئے کمیٹی بنادی

پیپلز پارٹی نے معاملے کی چھان بین کے لئے تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کی تجویز دی تھی ۔ اس تجویز کے بعد بلاول بھٹو نے تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

بلاول بھٹو کا دورہ خیبر پختونخوا،نظرانداز کیے جانے پر ارباب فیملی ناراض

 سابق وفاقی وزیرارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب عالمگیر بلاول بھٹوزرداری کی تقاریب میں شرکت سے گریز کررہے ہیں۔ 

حکومت کے فسطائیت زدہ حربے بڑھتے جائیں گے،بلاول بھٹوزرداری

 دھاندلی زدہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ نے ملکی معیشت کی جان نکالنا شروع کردی ہے، بلاول

ٹاپ اسٹوریز