شہریار آفریدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، باسط بخاری نئے چیئرمین کشمیر کمیٹی منتخب

تحریک عدم اعتماد کے حق میں 16 اراکین نے ووٹ دیئے جس کے بعد شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی کے عہدے سے فارغ قرار پائے ہیں۔

مولانا! دنیا کو کیوں نہیں بتا رہے ہیں کہ انسانیت کو عزت دو؟ شہریار آفریدی

مولانا صاحب! بتائیں کیا کسی عالمی فورم پر آپ نے مسئلہ کشمیر پر بات کی ہے؟ چیئرمین کشمیر کمیٹی کا استفسار

ریاستی اداروں کیخلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے، شہریار آفریدی

پاکستان کے فیصلے ملک سے باہر نہیں ہوں گے، چیئرمین کشمیر کمیٹی

پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے، شہریار آفریدی

شہریار آفریدی نے کہا کہ فواد چودھری نے اسد عمر اور جہانگیر ترین سے متعلق جو بات کی جواب وہ خود ہی بتا سکتے ہیں۔ 

دوسروں کی جنگ میں شرکت کر کے ہم نے بہت نقصان اٹھایا، فخر امام

بھارت نے پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر میں جو قدم اٹھایا اس کی کسی ملک نے حمایت نہیں کی، چیئرمین کشمیر کمیٹی کا خطاب

’مقبوضہ کشمیر کے ہر گھر کے باہر فوجی کھڑا ہے‘

ثابت ہوگیا قائداعظم کا دو قومی نظریہ سچ تھا، دنیا کہہ رہی ہےاس سے زیادہ قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوسکتی، چیئرمین کشمیر کمیٹی

بھارت آرٹیکل 35اے کے تحت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے،فخر امام

 ڈونلڈٹرمپ نے عالمی سطح پر یہ بات کی ،یہ ہمارے لیے سنہری موقع بن گیا ہے،اقوام متحدہ میں کشمیر کی متنازعہ حیثیت تسلیم کی گئی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز