سینیٹ کا اجلاس 23 جولائی کو طلب کر لیا گیا

حزب اختلاف کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ نے منگل کے روز سہ پہر 3 بجے اجلاس طلب کیا ہے

چین گوادر ائیر پورٹ کی تعمیر کے لیے35 ارب 27 کروڑ روپے دیگا

سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیاہے کہ چینی کنٹریکٹر کی جانب سے گوادر ائیرپورٹ پر تعمیراتی کام جون 2019 سے شروع ہوگا۔ 

آزادی صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور ممکن نہیں ، سینیٹ

یہ ایوان سمجھتا ہے کہ آزدی صحافت کے لیے صحافیوں کے معاشی مسائل حل کرنا ضروری ہیں۔ اس کےلیے حکومت سرکاری اشتہارات کو تنخواہوں کی ادائیگی سے منسلک کرے۔

صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کے اہل ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کے اہل ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ  کے جسٹس عامر فاروق

وزیراعظم عمران خان کی سیلری سلپ

سیلری سلپ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بنیادی تنخواہ تو  ایک لاکھ سات ہزار دو سو اسی روپے ہے۔تاہم مختلف الاؤنسز سمیت مجموعی طور پر 2لاکھ 1 ہزار 574 روپے بنتی ہے۔ 

خواتین کا عالمی دن:سینیٹ اجلاس کی صدارت سینیٹر کرشنا کماری کے حوالے

سینیٹ اجلاس میں آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اجلاس کی صدارت سینیٹر کرشنا کماری

ٹاپ اسٹوریز