چیف سلیکٹر کے بغیر 7 ارکان پر مشتمل نئی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان

کپتان شاہین ہی رہے گا یا بدلے گا کیمپ کے بعد فیصلہ ہوگا، چیئرمین پی سی بی

نسیم شاہ کا ری ہیب پروگرام اچھا چل رہا ہے، پی ایس ایل تک مکمل فٹ ہونگے، چیف سلیکٹر

25 دسمبر تک نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیں گے۔

انضمام الحق کو قبل از وقت عہدے سے ہٹانے پر پی سی بی کو بھاری رقم ادا کرنی پڑیگی

یہ رقم 25 لاکھ ماہانہ کے لحاظ سے چیف سلیکٹر کی 6 ماہ کی تنخواہ ہے۔

بی سی بی نے انضمام الحق کو اہم عہدے کی پیشکش کر دی

ذکاء اشرف کی انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھا لنے کی پیشکش

چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا

کھلاڑی پرعزم میدان میں اتریں، ٹیم کا اعلان کوچ اور کپتان کی مشاورت سے کیا، چیف سلیکٹر

ٹی 20 ایشیا کپ اور دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا

مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم

نئے چیف سلیکٹر کا انتخاب رواں ماہ کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں کیے جانے کا امکان ہے

پی سی بی کو نئے چیف سیلکٹر کی تلاش

ابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم، ظہیر عباس اور شعیب اختر  میں سے کسی ایک کو چیف سیلکٹر کا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے۔

مصباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی

ایک وقت میں 2 عہدے رکھنے پر انہیں کرکٹ کے مختلف حلقوں اور شائقین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا

ٹاپ اسٹوریز