انتخابات کے دوران سیکیورٹی کیلئے 42 ارب درکار ہوں گے، چیف سیکریٹری پنجاب

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن نہ کرائے گئے تو ہونے والے اخراجات دگنے ہو جائیں گے، زاہد اختر زمان کا الیکشن کمیشن اجلاس میں مؤقف

مری، نیو ایئر نائٹ، ویک اینڈ اور برفباری ایک ساتھ متوقع ، انتظامات مکمل رکھیں، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں صوبے میں 579 پرائس مجسٹریٹس کی نامزدگی کی منظوری دیدی گئی۔

جوائنٹ ایکشن پلان کیوں تیار نہیں کیا گیا؟ تحقیقاتی کمیٹی کے ٹی او آرز

سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن اور کمیٹی کے ٹی او آرز چیف سیکریٹری صوبہ پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔

ویکسینیشن کے بنا: موبائل فون نہیں، شاپنگ نہیں اور ہوٹلنگ بھی نہیں

پنجاب میں لازمی ویکسینیشن کے لیے پابندیوں سے متعلق تجاویز تیار کرلی گئی ہیں۔

پنجاب میں آٹا کم ترین نرخوں میں فراہم کیا جا رہا ہے، عبدالعلیم خان

20 کلو آٹے کے تھیلےکی 860 روپےمیں فروخت یقینی بنائی جا رہی ہے، ادارہ شماریات کی رپورٹ میں پنجاب میں سستے آٹےکی تصدیق کی گئی ہے۔

لاہور: شاہی قلعے میں مہندی، والڈ سٹی کی ایف آئی آر کے لیے درخواست

 فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی نے شاہی کچن میں کارپوریٹ ڈنرکرنے کی اجازت طلب کی لیکن خلاف ورزی کرتے ہوئے رسم حنا منعقد کرلی۔

پنجاب میں اینٹی اسمگلنگ ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ

اینٹی اسمگلنگ ٹاسک فورس کا کنوینر چیف سیکریٹری پنجاب اور چیف کلکٹر کسٹمز کو کو کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کو عہدے سے ہٹاکر کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو دوسری بار آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا

احدچیمہ گرفتاری پر بیوروکریسی کا احتجاج، لاہور ہائی کورٹ نے درخواست چیف سیکریٹری کو بھجوادی

لاہور: پنجاب کی عدالت عالیہ نے احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد بیوروکریسی کے احتجاج کے متعلق دائرکردہ درخواست مزید

ٹاپ اسٹوریز