پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کونسی 3 ٹیمیں نہیں ہونگی؟آئی سی سی نے اعلان کردیا

ون ڈے ورلڈ کپ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر ٹاپ 7 ٹیمیں کوالیفائی کر سکیں گی

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کی قومی ٹیم کا اعلان

عمر بھٹہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گے ، علی شان نائب کپتان ہوں گے۔

کیا بھارت پاکستان آئے گا؟

چیمپئنز ٹرافی کی شکل میں بریک تھرو ملا ہے، ہم انفرادی طور پر اس کی میزبانی کریں گے۔

بھارت کو شکست دینے کیلئے پاکستان کو کیا کرنا ہو گا؟ اظہر الدین نے بتا دیا

پاکستان کی بیٹنگ کے پہلے چار بلے بازوں کو پورے اوورز کھیلنا ہوں گے۔

پاکستان کو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا چیمپیئن بنے 4 سال مکمل

چار سال پہلے آج ہی کے دن پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو فائنل میں ایک سو اسی رنز سے دھول چٹائی تھی ۔

پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ میں واپسی کیلئے 2سال قبل والی کارکردگی دکھانا ہوگی

دو سال قبل18 جون کو انگلینڈ میں ہی قومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو ہرایا اورٹورنامنٹ اپنے نام کیا تھا۔ 

’سرفراز کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے تھی‘

وزیراعظم عمران خان نے بھی سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کا مشورہ دیا تھا، نعیم الحق

پاک بھارت میچ: ’یقین ہے والدہ جنت سے دعائیں کررہی ہوں گی‘

مرحوم والدہ کی خواہش تھی کہ میں پانچ وکٹیں لوں، جب آسٹریلیا کے خلاف ایسا کیا تو ان کے الفاظ یاد آئے اور رو پڑا، محمد عامر

پاک-بھارت میچ: ٹکٹس پانچ لاکھ روپے میں دستیاب

25 ہزار کی گنجائش والے اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم کے لیے پانچ لاکھ سے زائد ٹکٹس خریدنے کی درخواستیں موصول ہوئیں، برطانوی میڈیا

بمرہ کی نو بال اور فخر کی سنچری

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں سنچری نے فخر زمان کے کریئر کو ان بلندیوں پر پہنچا دیا جس کا خیال کم ہی کرکٹرز کر سکتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز