جاپان میں تکیوں سے لڑائی کی سالانہ چیمپئن شپ

ہر ٹیم میں پانچ کھلاڑی ہوتے ہیں جبکہ زیادہ سخت تکیے استعمال نہیں کیے جاسکتے

پب جی چیمپئنز کیلئے32کروڑ روپے سے زائدانعامی رقم کا اعلان

پی ایم جی سی فائنلز کے مقابلے یوٹیوب، فیس بک اور مختلف چینلز پردکھائے جائیں گے

اسنوکر: محمد آصف نے مسلسل تیسری مرتبہ قومی چیمپئن شپ جیت لی

 45 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف نے شاہد آفتاب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7-8 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔

بھارت کو ہرا کر پاکستان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے روائتی حریف بھارت کو 3-1 سے شکست دے کر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ٹاپ اسٹوریز