چینی صدر سے شی جن پنگ سے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی ملا قات

چین اور پاکستان سدا بہار سٹریٹجک پارٹنر اور فولاد جیسے مضبوط دوست ہیں، شی جن پنگ

سی پیک کو وسعت دینے، ایم ایل ون منصوبہ شروع کرنے پر پاک چین اتفاق

سی پیک کی افغانستان تک توسیع سے علاقائی رابطوں کے اقدامات کو تقویت ملے گی، مشترکہ اعلامیہ

شہباز شریف عملیت پسندی اور کارکردگی کے حامل شخصیت،جلد دورے کے منتظر ہیں، چینی صدر

وزیراعظم نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں سی پی سی قومی کانگریس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آگ سے مت کھیلو، جل جاو گے، چینی صدر کی امریکا کو وارننگ

چینی صدر شی جن پنگ کی امریکی صدر جوبائیڈن سے 2گھنٹے طویل گفتگو ہوئی

مسائل مذاکرات سے حل کریں، چینی صدر کا روسی ہم منصب سے رابطہ

 مذاکرات سے مسئلہ حل کرنے کی روس کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

امریکی صدر جوبائیڈن کا چینی صدر سے رابطہ

تائیوان کی صورتحال پر امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ میں تبادلہ خیال ہوا

چین اور امریکہ کےصدور میں 7 ماہ میں پہلا رابطہ

ورکنگ ٹیموں کی سطح پر رابطے بڑھانے پر اتفاق

فرانس میں جڑواں پانڈا کی پیدائش پر جشن

چینی صدر شی جن پنگ کی اہلیہ ننھے پانڈوں کے نام کا انتخاب کریں گی

ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں ہر ملک کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں، چینی صدر

سیاسی جماعتوں پر انسانوں کا مستقبل سنوارنے کے حوالے سے بھاری ذمہ داریاں ہیں، ہمیں ترقی کے عمل میں ترقی پذیر ممالک کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز