پاکستان اور چین کے درمیان رشتہ: آل ویدر اسٹریٹجک کو آپریٹو پارٹنر شپ

وزیر اعظم عمران خان کا چین کے اخبار گلوبل ٹائمز کے لیے تحریر کردہ مضمون

دنيا کے دوسرے سب سے بڑے ڈيم نے کام شروع کر دیا

جنوب مغربی چين ميں آج اس وسيع تر پلانٹ کے دو ابتدائی يونٹس کو چلایا گيا ہے۔

دنیا کے بلند ترین لگژری ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح

دنیا کے بلند ترین ہوٹل سے شنگھائی کا دور دور تک نظارہ کیا جا سکتا ہے۔

آڈی کا پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنےکا اعلان

کمپنی چین میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت جاری رکھے گی

چین کا کریک ڈاؤن، بٹ کوائن کی قیمت مزید گر گئی

ک آف چائنا نے علی بابا اور دیگر بڑے بینکوں سے کرپٹو ٹریڈنگ کو روکنے پر زور دیا

چین: ایک دن میں 10 منزلہ عمارت تیار

عمارت کو کسی بھی وقت دوسرے مقام پر بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔

خلائی اسٹیشن کی تعمیر کے لئے چین کا ایک اور تاریخی اقدام

چین نے اپنا پہلا انسان بردار مشن شین زاو 12 نامی اسپیس کرافٹ کے زریعے روانہ کر دیا ہے۔

پاک ویک کورونا ویکسین کے استعمال کیلئے گائیڈ لائنز جاری

ویکسین کو کسی صورت فریز نہ کیا جائے اورسورج کی روشنی سے محفوظ رکھا جائے

چین کا انسان بردار خلائی مشن روانہ

چین کی جانب سے پانچ برس میں پہلا انسان بردار خلائی مشن ہے

چین کے اثر و رسوخ سے پریشان، جی سیون ممالک کا نئے منصوبے پر اتفاق

مغربی ممالک چین کی بڑھتی ہوئی ترقی اور ترقی پذیر ممالک کیلئے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی کامیابی پر پریشان ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز