اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان

جنگ کی وجہ سے اسرائیلی کرنسی شیکل 2012 کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی۔

ڈالرز کی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون کے حیرت انگیز نتائج

اوپن مارکیٹ میں 900 ملین ڈالر سرپلس ہوئے اور بینکوں میں جمع کرائے گئے

گاڑی کی ڈگی سے 2 لاکھ ڈالر نقد برآمد

پکڑے گئے ڈالرز پر سیاہ رنگ لگا ہوا تھا، ایکسائز پولیس

کوئٹہ ، مکان پر چھاپہ، ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد

دو افراد گرفتار، دونوں افغان شہری نکلے ، تفتیش جاری

پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز کمرشل قرضہ مل گیا

پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی

پاکستانی خواجہ سراؤں کو انگریزی سکھائیں اور ڈالر کمائیں، امریکی پیشکش

امریکہ نے انگریزی سکھانے کے لیے پانچ لاکھ ڈالرز کی گرانٹ مختص کر دی

پاکستان سے یومیہ 50 لاکھ ڈالرز کی اسمگلنگ، افغان حکومت کی لائف لائن قرار، تحقیقاتی رپورٹ

اقوام متحدہ افغانستان کو ایک ہفتے میں صرف چار کروڑ ڈالرز بطور امداد دیتا ہے جب کہ اس کی یومیہ ضرورت ایک سے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز ہیں، دی بزنس اسٹینڈرڈ

سعودی عرب کی پاکستان کو 3 بلین ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

ڈپازٹ کی مدت میں توسیع سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو فراہم کی جانے والی حمایت کا تسلسل ہے، سفارتخانے کا ٹوئٹر بیان

ٹاپ اسٹوریز