ڈاکٹر ثانیہ نشتر چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر 18 مارچ 2024 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔

رجسٹرڈ افراد کو آٹے پر 22 اور دالوں پر 55 روپے کی رعایت ملے گی، ثانیہ نشتر

عام افراد 8171 پر ایس ایم ایس کر کے احساس ریلیف کے لیے رجسٹر ہو سکتے ہیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی کا تقریب سے خطاب

ماہرہ خان، ڈاکٹر ثانیہ نشتر دنیا کی 100 متاثر کن اور بااثرخواتین میں شامل

مودی سرکار کے شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف پر امن آواز بلند کرنے والی 82 سالہ بلقیس بانو کو بھی فہرست میں جگہ دی گئی ہے۔

فلاحی منصوبوں میں کسی قسم کی سیاست کا عمل دخل نہیں، ثانیہ نشتر

مستحقین کو ملنے والی رقوم میں شفافیت کو یقینی بنایا جارہا ہے، معاون خصوصی

وزیراعظم نے احساس ایمرجنسی کیش پورٹل کے اجرا کی منظوری دی دے

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم کواحساس ایمرجنسی کیش انفارمشین پورٹل کی تفصیلات سے آگاہ کیا

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر وزرائے اعلیٰ سے مشاورت ہوچکی، اسد عمر

گزشتہ 13 دنوں میں 50 لاکھ خاندانوں کوامداد دی گئی ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

احساس پروگرام : آج شب 12 بجے تک اندراج ہو گا، ثانیہ نشتر

شہری اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیج کر احساس پروگرام میں شامل ہوسکتے ہیں۔

احساس کفالت پروگرام کا مقصد کمزور طبقے کو اوپر اٹھانا ہے، وزیراعظم

عمران خان نے اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا

ایک لاکھ 40 ہزار سرکاری ملازمین کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے کا انکشاف

‘ ان سرکاری ملازمین کی فہرستیں مرتب کی جا رہی ہیں، صوبائی چیف سیکرٹریز کو ان کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔’

خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والوں کے لیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ مستحق اور نادار افراد کو راشن کی خریداری کے لئے رقم کی ادائیگی کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز