نامہ بروں نے کام کردیا: سعودی عرب کے پیغامات ایران کو موصول ہو گئے

سعودی عرب نے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو پیغامات بھیجے ہیں۔ ایرانی حکومت کے ترجمان کا دعویٰ

عمران خان کی رجب طیب ایردوان اور حسن روحانی سے ملاقاتیں

وزیراعظم نے دونوں سربراہان مملکت کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور مودی حکومت کے اقدامات سے وہاں جنم لینے والے انسانی المیے پر تفصیلی آگاہی دلائی۔

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے خطے کا ٹرننگ پوائنٹ ہیں، فرانس

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا بنیادی مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان موجود کشیدگی کو کم کرانا ہے۔ وزیرخارجہ جن ایف لودریاں کے عزائم

اقوام متحدہ میں قیام امن کے لیے علاقائی تعاون کا منصوبہ پیش کریں گے، ایران

خلیج میں موجود غیر ملکی افواج خود کو ایرانی مفادات سے دور رکھیں۔ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا انتباہ

پاکستان ایران نے مشترکہ ریپڈ ری ایکشن فورس بنانے کا اعلان کر دیا

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران 10 گنا زیادہ بجلی کے علاوہ آئل اور گیس سے متعلق بھی پاکستان کی ضروریات پوری کرنے کو تیار ہے۔

ٹاپ اسٹوریز