افواہیں آگے نہ بڑھائیں خدا کا واسطہ ویکسین لازمی لگوائیں

کورونا ویکسین لگانے کے بعد دوسال میں مرنے کی افواہ جس شخص کے نام سے چل رہی ہے اس نے خود ہی اس کی تردید کی ہے،  ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت تعینات

ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق

صوبے میں کورونا سےانتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1186 ہو گئی ہے جب کہ وبا سےمتاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33 ہزار 724 تک پہنچ چکی ہے۔

پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ آن لائن مویشی منڈیوں کو ترجیح دی جائےاور عوام اجتماعی قربانی کو ترجیح دیں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس میں مبتلا

دیگر ساتھی اپنا بہترین کام جاری رکھیں، آپ بڑی تبدیلی لارہے ہیں اور مجھے آپ پر فخر ہے، معاون خصوصی برائے صحت

کورونا سے جاں بحق ڈھائی ہزار افراد کی عمریں 50 سال سے زائد تھیں، ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا سے بچنے کے لیے بزرگوں اور بیمار افراد کا خاص خیال رکھنا ہے۔

کورونا: 24 گھنٹے میں 4 ہیلتھ ورکرز سمیت 78 افراد جاں بحق ہوئے، ظفر مرزا

یکم جون سے 10جون تک خلیجی ممالک سے 8 ہزار پاکستانی واپس لائیں گے، معیدیوسف

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ظفرمرزا

اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز پر بھی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے،معاون خصوصی برائے صحت

’ پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں بھی اضافہ ہو رہا ‘

 صورتحال یہی رہی تو حکومت لاک ڈاوَن میں نرمی کے فیصلے پر نظرثانی کر سکتی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

’مقامی فارماسیوٹیکل کمپنی ارجنٹینا کیساتھ ملکر کورونا کی دوا بنا رہی ہے‘

کورونا وائرس کی دوا انجکشن کے ذریعے دی جائے گی۔ یہ 100 فیصد ٹریٹمنٹ نہیں ہے، دوا ٹرائل میں تشویشناک حالت والے مریضوں میں 30 فیصد تک مفید ثابت ہوئی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

ٹاپ اسٹوریز