نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری

آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

مریم نواز کی خرابی صحت، ڈاکٹر عدنان لندن سے لاہور پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی خرابہ

ڈاکٹر عدنان نے نوازشریف کی تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس جاری کر دیں

سابق وزیراعظم کو علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے، ڈاکٹر عدنان

’حملہ آوروں کا مقصد لوٹنا نہیں بلکہ تشدد کا نشانہ بنانا تھا‘

دو افراد اچانک پیچھے سے حملہ آور ہوئے اور تشدد شروع کردیا، ڈاکٹر عدنان

ڈاکٹر عدنان پر حملہ نواز شریف کا علاج روکنے کی کوشش ہے، شہباز شریف

ایسی بزدلانہ وارداتوں سے مسلم لیگ(ن) کی قیادت، رہنماؤں اور کارکنان کے حوصلے پست نہیں کیے جاسکتے، صدر ن لیگ

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان پر نامعلوم افراد کا تشدد

واقعہ حسن نواز کی رہائش گاہ کے قریب ایک سڑک پر پیش آیا۔

نواز شریف کی جانب سے نئی رپورٹس موصول، میڈیکل بورڈ آج فیصلہ کرے گا

لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے لندن میں جاری علاج معالجے سے متعلق مزید نئی میڈیکل رپورٹس

نواز شریف کی صحت کے متعلق میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو بھیج دی گئیں

میڈیکل رپورٹس میں تمام حالیہ ٹیسٹس اور ڈاکٹروں کی جانب سے کی جانے والی تشخیص موجود ہیں، ڈاکٹر عدنان

’نوازشریف کو اسپتال داخل کرانے سے قبل ہیماٹولوجی کلئیرنس ضروری ہے‘

سابق وزیراعظم کو گردوں کی گریڈ تھری بیماری بھی ہے، ڈاکٹر عدنان

نوازشریف کو دل کے علاج کے لیے اسپتال داخل کیا جائے گا، ڈاکٹر عدنان

ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کے پلیٹ لیٹس ابھی تک غیرمتوازن ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز