تیل کی ذخیرہ اندوزی کے لیے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لانے کا اعلان

جلد ہی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا گردشی قرضہ بھی صفر کر دیں گے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا پریس کانفرنس سے خطاب

تاریخ میں پہلی بار روسی آئل آئندہ ہفتے پاکستان پہنچ جائے گا

روس کی جانب سے ایک لاکھ بیرل کروڈ آئل دیگر ذرائع کے مقابلے میں کم قیمت پر بھجوایا گیا

خواجہ آصف سے اتفاق نہیں کرتا، ملک دیوالیہ نہیں ہوا، امیر و غریب کا ملک الگ کردیا، مصدق ملک

آنے والوں دنوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کم ہوں گی اور مہنگائی میں کمی آئے گی، وفاقی وزیر مملکت کا پریس کانفرنس سے خطاب

دورہ کامیاب رہا، روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر تیل،ڈیزل فراہم کرے گا،مصدق ملک

توانائی معاہدوں پر پیشرفت کیلئے روس کا سرکاری وفد جنوری کے وسط میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔

روس سے سستا خام تیل خریدنے کیلئے مذاکرات کرنے پاکستانی وفد ماسکو روانہ

پاکستان روس سے خام تیل اسی قیمت پر خریدنے کا خواہش مند ہے جن نرخوں پر بھارت خریدتا ہے، روسی خبر رساں ایجنسی

گزشتہ سردیوں سے زیادہ گیس کی قلت نہیں ہو گی، مصدق ملک: عمران خان کا متبادل کوئی نہیں، فیصل واوڈا

ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی گفتگو

عمران خان کے پیچھے کون ہے؟ آخر کرنا کیا چاہتے ہیں؟ کیا صرف کرکٹ کھیلنے والا محب وطن ہے؟ مصدق ملک

شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک بتائیں کیا وہ عمران خان کے بیان کے ساتھ کھڑے ہیں یا نہیں؟ پرویز الٰہی عمران خان کے بیان کی مذمت کریں گے؟ وفاقی وزیر مملکت کا پریس کانفرنس سے خطاب

آئی ایم ایف سے معاملات طے پانے میں مزید وقت درکار

آئی ایم ایف کے ساتھ اس وقت پیپر ورک چل رہا ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

توانائی کی ضرورت ہے، بجلی اور گیس کا 4 ہزار ارب کا سرکلر ڈیٹ ہے، مصدق ملک

ایل این جی امپورٹ کرنی ہے یا نہیں؟ یہ فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

جے آئی ٹی رپورٹ میں ملک دشمنوں کے نام ہیں، حماد اظہر

غریب آدمی سائیکل بھی چوری کرتا ہے تو اسے ٹانگ دیا جاتا ہے جبکہ امیر اربوں کی کرپشن کرجاتا ہے، رہنما تحریک انصاف

ٹاپ اسٹوریز