بھارت: کورونا کی صورتحال دلخراش ہے، عالمی ادارہ صحت

بھارت کی ہر ممکنہ طور پر مدد کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم

عالمی ادارہ صحت: ایک کروڑ ویکسین خوراک عطیہ کرنیکی اپیل

ابھی تک دنیا کے 36 ممالک ایسے ہیں کہ جہاں تاحال کورونا ویکسین کی خوراک نہیں دی گئی ہے، ڈاکٹر ٹیڈروس کا انکشاف

صحت عامہ میں سرمایہ کاری کرنا ہو گی، سربراہ عالمی ادارہ صحت

ہمیں آئندہ مستقبل میں آنے والی وباؤں سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا، ڈاکٹر ٹیڈروس

ویکسین کے حصول کی دوڑ، غربا روندے جا سکتے ہیں: عالمی ادارہ صحت

ویکسین کے حصول میں غربا کو نظرانداز کیے جانے کا بھی خطرہ موجود ہے، ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

کورونا،ہر روز ایک لاکھ 60 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے، عالمی ادارہ صحت

احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے ممالک کے لیے آگے مشکلات درپیش ہوں گی، ڈاکٹر ٹیڈروس سربراہ عالمی ادارہ صحت

ڈی جی عالمی ادارہ صحت کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے اور اب تک حاصل کیے گئے اہداف سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کا وقت آگیا، ڈی جی عالمی ادارہ صحت

ڈی جی عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے حکومت پاکستان کی کوشیشیں قابل ستائش ہیں، پولیو ورکرز کی کاکردگی دیکھ کر خوشی ہوئی

ٹاپ اسٹوریز