24 گھنٹے میں یوکرین کے 73 ڈرون مار گرائے، روس کا دعویٰ

روس نے یوکرین کے متعدد فوجی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا۔

ماسکو پر ڈرون حملہ، بلند ٹاور نشانہ بن گیا

ماسکو میں اڑنے کی کوشش والے کئی ڈرونز مار گرائے گئے ہیں، ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کا بیان

چین کو دبانے کی کوشش، بھارت مسلح ڈرونز خریدے گا

بھارتی وزیر دفاع نے امریکی ساختہ مسلح ایم کیو-9 بی سی گارڈین ڈرونز خریدنے کی منظوری دے دی۔

ڈرونز کو روکنے کیلئے “چیلوں کا دستہ” تیار

سرحد پار سے اسلحہ اور منشیات کی روک تھام ان چیلوں کے ذریعے کی جائے گی۔

برطانیہ نے ایران پر پابندیاں عائد کردیں

پابندیوں میں شامل افراد کے برطانیہ میں موجود اثاثے ضبط ہوں گے

افغانستان میں امریکی ڈرونز کی موجودگی جارحیت ہے، ذبیح اللہ مجاہد

امریکی حکومت کو اگر کوئی تحفظات ہیں تو وہ طالبان حکومت سے شئیر کرے۔

ڈرونز اُڑانے پر جیل کی سزا ہو گی

بغیر لائسنس کے ڈرون اڑانے پر 22 جنوری سے ایک ماہ تک کے لیے پابندی عائد ہے

سڑکوں کی حفاظت کے لیے ڈرونز تعینات

ڈرونز شاہراہوں پر پڑے گڑھوں کی نشاندہی کریں گے

وزیر اعظم نے پہلی ڈرون پالیسی مرتب کرنے کی منظوری دی ہے، فواد چوہدری

پالیسی سے جدید ڈرونز کی پرائیویٹ امپورٹ بھی ممکن ہو سکے گی، وفاقی وزیر

اقوام متحدہ میں قیام امن کے لیے علاقائی تعاون کا منصوبہ پیش کریں گے، ایران

خلیج میں موجود غیر ملکی افواج خود کو ایرانی مفادات سے دور رکھیں۔ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا انتباہ

ٹاپ اسٹوریز