ڈسکہ ضمنی الیکشن: تحقیقاتی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو موصول، پبلک کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک سے دو روز میں رپورٹ پبلک کرنے کا امکان ہے

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ اور دو پولیس افسران معطل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ  آصف حسین، ڈی ایس پی ڈسکہ رمضان اور ڈی ایس پی ذوالفقار ورک کو معطل کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز