قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کیلئے ڈنمارک کی حکومت نے بل تیار کر لیا

بے حرمتی کے واقعات کے باعث مسلم ممالک میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے

یوکرین کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی، روس برہم

ڈنمارک اور نیدرلینڈز کیجانب سے یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی سے جنگ میں مزید شدت آئے گی، روس

کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں کے نام

انہوں نے کلک کیمسٹری اور بائیو آرتھوگونل کیمسٹری سے متعلق کام پر نوبل انعام حاصل کیا۔

لیگو کی 90ویں سالگرہ، 94 ہزار بلاکس کا کیک تیار

لیگو کمپنی 1932 میں بنائی گئی جہاں ہر سال 100 بلین سے زیادہ لیگو بلاکس بنائے جاتے ہیں

ڈنمارک: شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

پولیس نے 22 سالہ شہری کو فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے

ٹیٹو کا شوق، پورا جسم گدوا لیا

ڈنمارک کے شہری کے جسم کا 95 فیصد حصّہ ٹیٹو سے بھرچکا ہے۔

سرکلر ریلوے دنیا بھر میں سفر کا مقبول ذریعہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 2 ریلوے لائنز سفری سہولت فراہم کرتی ہیں

سویڈن، ڈنمارک اور نیدرلینڈ میں کورونا پابندیاں ختم

ڈنمارک کے 80 فیصد افراد ویکسین لگوا چکے ہیں جبکہ سویڈن میں یہ شرح 70 فیصد ہے

1400 سے زائدڈولفنز کو ذبح کردیا گیا

ڈولفنز کو کشتیوں کی مدد سے گھیر کر ساحل پر لایا گیا

اب ملکہ فلم کیلئے سیٹ ڈیزائن کریں گی

ڈنمارک کی ملکہ مارگریٹ دوم نیٹ فلیکس کی نئی فلم کے لیے سیٹ بنائیں گی

ٹاپ اسٹوریز