خیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ خاتون رکن کو دینے کا فیصلہ

ثریا بی بی کو عہدہ دینے کا حتمی فیصلہ کل تک ہو جائیگا ، علی شیر آفریدی بھی امیدوار

سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کس کے ہوں گے؟ فیصلہ ہو گیا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نشت پر پیپلز پارٹی کا نمائندہ بیٹھے گا۔

ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان کا انتخاب کل ہوگا

کاغذات نامزدگی کل 12 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے، پولنگ 3 بجے ہوگی

پنجاب اسمبلی، واثق قیوم نے ڈپٹی اسپیکر کا حلف اٹھا لیا

حزب اختلاف کے کسی بھی رکن نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز کو فوری دفتر چھوڑنے کا حکم

چیف سیکریٹری پرویز الہٰی کا بطور وزیراعلیٰ نوٹیفکیشن جاری کریں، گورنر حلف نہ لے تو صدر لیں، سپریم کورٹ

 نظرثانی کی درخواست کا آئینی حق ہے، وکیل عرفان قادر

چاہتے تھے سپریم کورٹ کی ساکھ بلند ہو لیکن وہ موقع عدالت نے کھو دیا، وکیل ڈپٹی اسپیکر

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف فل کورٹ کی استدعا مسترد، حکمنامہ جاری

تمام وکلا کو آج 26 جولائی کو مقدمے کی تیاری کرکے  آنے کی ہدایت کی جاتی ہے، حکم نامہ

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: فل کورٹ بنچ بنانے کی استدعا مسترد

گزشتہ سالوں میں فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا 15 مقدمات میں مسترد ہوئی، وکیل علی ظفر

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس: حکومتی اتحادکا فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ

خداراقوم کو اس حد تک نہ پہنچائیں کہ قوم اداروں کے خلاف ہوجائے

ٹاپ اسٹوریز