سینیٹ اجلاس: فیصل جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر سوال اٹھا دیے

ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر نہیں رہی جب کہ انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں بھی قومی ٹیم کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔

مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم جماعتوں پر برس پڑ ے

 اپوزیشن جماعتوں نے ہم سے ووٹ لیا اور ہمیں ووٹ کیوں نہیں دیا؟ ان  7 ووٹوں کا جواب کون دے گا؟

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: پریذائیڈنگ افسر کا نام سامنے آگیا

جی ڈی اے کے سینیٹر مظفر حسین شاہ کل ہونے والے سینیٹ اجلاس کی صدارت کریں گے، اعلامیہ

مولانا عبد الغفور حیدری ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار نامزد

 پی ڈی ایم کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے والے ناکام ہوں گے، ترجمان جے یو آئی ف

’ ایم کیو ایم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا ‘

فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد کرنے سے متعلق خبریں غلط ہیں۔

کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا، نیب ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے: سلیم مانڈوی والا

ہم جانتے ہیں نیب کو صرف پولیٹیکل انجیرنگ کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

نیب کو پگڑیاں نہیں اچھالنی چاہئیں،سلیم مانڈوی والا

نیب کے زیرحراست افراد کی طبعی اموار کم اور خودکشیاں زیادہ کی گئیں۔ چیئرمین نیب آکر بتائیں کہ کون بلیک میل کر رہا ہے؟ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

نیب کی وجہ سے لوگ خودکشی کرتے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

نیب کی وجہ سے خودکشی کے معاملے کو انسانی حقوق میں لے جائیں گے، سلیم مانڈوی والا

نیب کو مبارکباد: شکر ہے، ریفرنس تو دائر کیا، سلیم مانڈوی والا

نیب عرصے سے جھوٹے الزامات پر ٹرائل کررہا تھا، عدالت میں دفاع کروں گا: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

سینیٹ کمیٹی میں چیئرمین نیب نہ آئے تو وارنٹ جاری ہوں گے، سلیم مانڈوی والا

نیب کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑ کرچلے گئے، سارے ادارے بند کر کے نیب کوانچارج بنا دیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

ٹاپ اسٹوریز