کورونا وائرس: اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کی ہدایت

ان اقدامات کا مقصد بینک برانچز یا اے ٹی ایمز میں جانے کی ضرورت کم کرنا اور ڈجیٹل پے منٹ سروسز جیسے انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل فون بینکنگ وغیرہ کے استعمال کو فروغ دینا ہے

ٹاپ اسٹوریز