ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

منصوبے کے مطابق کاغذی نوٹوں کا استعمال 10 فیصد تک کم کردیا جائے گا

اسٹیٹ بینک کا پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان

مختلف بینکوں نے ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے کام شروع کر دیا

100 ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چوری ہو گئی

ہ یہ کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوریوں میں سے ایک ہے

بھارت بھی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرائے گا

مرکزی بینک کی ڈیجیٹل کرنسی کا تعارف ڈیجیٹل معیشت کو ایک بڑا فروغ دے گا،، بھارتی وزیر خزانہ

کورونا کے بعد کرپٹو کرنسی کی وبا کا زور

دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسیوں کے کاروبارمیں 221 ملین انسان شامل ہیں

بٹ کوائن کیسے کچرے میں اضافہ کر رہا ہے؟

مائننگ میں استعمال ہونے والے کمپیوٹر جلد ناکارہ ہوجاتے ہیں

ہیکر نے 42 ارب روپے سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی واپس کردی

گزشتہ روز ہیکر نے 98 ارب روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی تھی

بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن میں 6 ہفتوں بعد 40 ہزار ڈالرز کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

متحدہ عرب امارات: ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان

متعارف کرائی جانے والی کرنسی کا نام گوو کوائن ہوگا۔

ایلون مسک کو ہیکرز کی دھمکی

ٹیسلا کے بانی کی کرپٹو کرنسی پر اجارا داری عام شہریوں کی تضحیک ہے

ٹاپ اسٹوریز