کورونا کی ایک اور نئی قسم ڈیلٹا کرون دریافت

ایسا وائرس شناخت کیا گیاہے جس میں ڈیلٹا اور اومیکرون دونوں کی خاصیتیں بدرجہ اتم موجود ہیں، قبرص کے سائنسدانوں کا دعویٰ

کورونا کیسز کا سونامی آنے والا ہے، عالمی ادارہ صحت

دنیا 2022 میں اس وبا کی بدترین صورتحال کو پس پشت ڈال دے گی۔

امریکہ: اومیکرون پھیل گیا،اسپتالوں میں جگہ ختم، سینکڑوں پروازیں منسوخ

اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کی تعداد امریکہ میں ڈیلٹا سے متاثرہ افراد سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔

اومی کرون 20 سے زائد ممالک میں پہنچ گیا

اومی کرون کو سب سے زیادہ خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔

نئے کورونا وائرس “اومی کرون” کی علامات سامنے آ گئیں

کورونا کی اس نئی قسم میں متاثرہ افراد کی نبض کی رفتار بہت تیز ہوجاتی ہے۔

کورونا ویکسین کی افادیت کم ہو جاتی ہے، تحقیق

کورونا کی قسم ڈیلٹا کے خلاف ہر عمر کے افراد میں ویکسین کی دوسری خوراک کے بعد بننے والی مدافعت چند ماہ میں گھٹ جاتی ہے۔

کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویریئنٹ سب سے خطرناک ہے، عالمی ادارہ صحت

ڈیلٹا ویریئنٹ اپنے سے پہلے کے ویریئنٹ کے مقابلہ میں دو گنا تیزی سے پھیلتا ہے، ڈاکٹر ماریہ

بھارتی ڈیلٹا پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے، اسد عمر

شہری کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عمل کریں، سربراہ این سی او سی

ٹاپ اسٹوریز