ڈیل اسٹین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

38 سالہ اسٹین نے انجریز کے باعث حالیہ برسوں میں زیادہ کرکٹ نہیں کھیل پائے۔

ڈیل اسٹین نے حسن علی کا خواب پورا کر دیا

  ڈیل ، آپ میرے پسندیدہ ہیں، بس اتنا ہی کہوں گا اور یہی میرا ٹوئٹ ہے۔

ڈیل اسٹین کی پاکستان سے محبت نے بھارتیوں کو آگ لگا دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بھارتی لیگ آئی پی ایل پر فوقیت دینے پر بھارتیوں نے جنوبی افریقی اسپیڈ اسٹار کے خلاف طوفان بدتمیزی کھڑا کر دیا ہے۔

پی ایس ایل 6: ڈیل اسٹین کمنٹیٹر کے تبصرے پر برہم

کنٹیٹر کا کام کرکٹ پر تبصرہ کرنا ہے اس لیے وہ وہی کیا کریں، ڈیل اسٹین

ڈیل اسٹین نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا

جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔

نوجوانوں سے تجربہ شیئر کرنا اچھا لگتا ہے، ڈیل اسٹین

 اگر بارش میچ میں مداخلت کرے تو نتائج کچھ بھی آسکتے ہیں، ہمارے کچھ گیمز بارش کی وجہ سے خراب ہوئے ہیں۔

ڈیل اسٹین کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسٹین نے 2004 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

جنوبی افریقہ کی پریشانیوں میں مزید اضافہ

2016 میں پروٹیرز پیس اسٹار کو کندھے کی انجری کے باعث سرجری کے مراحل سے گزرنا پڑا تھا اور وہ ایک لمبے عرصے کے لئے ٹیم سے باہر تھے

ورلڈ کپ سے قبل بڑا کھلاڑی انجری کا شکار ہوگیا

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے مابین پہلا میچ 30 مئی کو اوول لندن میں کھیلا جائے گا۔

پاک افریقہ سیریز: اسٹین، ڈی کاک ابتدائی دو ون ڈے سے باہر

ون ڈے سیریز کے لئےمنتخب پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی

ٹاپ اسٹوریز