بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ، ڈیم ٹوٹ گیا

کوٹلی آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔

جہلم: ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ سمیت 4 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج کا بیٹا، بہنوئی اور بھانجا بھی شامل ہیں۔

مودی سرکار پانی چوری میں ملوث نکلی

دریائے جہلم اور دریائے چناب کے پانی کو ربر ڈیم ٹیکنالوجی سے چوری کیا جا رہا ہے۔

سیلاب بڑا چیلنج ہے مل کر مشکل سے نمٹیں گے، عمران خان

سیلاب متاثرین کو مزید امداد کی بات کروں گا۔

ڈیم بنانے سے ملکی معاشی ترقی میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم

چیئرمین واپڈا نے وزیر اعظم کو دیامر بھاشا ڈیم میں جاری تعمیراتی کام پر بریفنگ دی۔

کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے 72.5 ملین امریکی ڈالرز کے فنانسنگ معاہدے پر دستخط

معاہدہ صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد الجاسر کی وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان سے ملاقات کے دوران طے پایا۔

بھارت: اترکھنڈ میں گلیشیئر و ڈیم ٹوٹنے سے 10 افراد ہلاک، 150 لاپتہ

سیلاب کے باعث ارد گرد کے کئی گاؤں خالی کرالیے گئے ہیں اور وہاں آباد افراد کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کالی داس ڈیم کا افتتاح کردیا

مختلف جگہوں پر مراد علی شاہ کو احتجاجی مظاہرین کا بھی سامنا کرنا پڑا

حالیہ بارشوں سے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے، وزیراعظم کو بریفنگ

چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم عمران خان کو مون سون اور حالیہ بارشوں کی صورتحال سے آگاہ کیا

ٹاپ اسٹوریز