بنگلہ دیش میں ڈینگی سے ہلاکتیں 900 ہو گئیں

رواں سال بخار کے ایک لاکھ 87 ہزار 725 کیسز سامنے آئے

موسمی بیماریوں سے متعلق قومی ادارہ صحت کا انتباہی مراسلہ

قومی ادارہ صحت نے  اس مراسلے کے ذریعے صحت عامہ سے متعلقہ اداروں کو موسمی خطرات پر مسلسل نظر رکھنے اور تمام ممکنہ اقدامات لینے کی نصیحت بھی کی ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ کتنے مریض سامنے آئے؟

جنوبی پنجاب کے ضلع خانیوال میں بھی ڈینگی کا مرض پھیل گیا ۔ چند روز کے اندر 65 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے سابق ن لیگی وزیر سے مدد مانگ لی

ڈاکٹر یاسمین راشد نے آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں ذمہ داری میں کوتاہی تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ ڈینگی ہرچارسال بعد شدت اختیار کرتا ہے۔ 

ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی

راولپنڈی میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 88 شہری ڈینگی بخار کا شکار ہوئے۔ ضلع بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1580 ہوگئی۔

کراچی: ڈینگی بخار میں مبتلا ایک اور شخص جاں بحق

شہر قائد میں رواں ماہ اب تک 156 افراد ڈینگی بخار نامی مہلک بیماری سے متاثر ہوچکے ہیں ۔

شہر قائد میں  ڈینگی بخار سے جانبحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

رواں سال کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ 1500 افراد کو مختلف اسپتالوں میں لایا گیا۔

کراچی میں ڈینگی بخار سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی

ہ رواں سال اب تک مختلف اسپتالوں میں ڈینگی بخار کے 1072 کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 1014 افراد کا تعلق کراچی شہر سے ہے۔ 

قومی ادارہ صحت نے 3خطرناک بیماریوں سے متعلق خبردار کردیا

قومی ادارہ صحت نے ڈینگی بخار، چکن گونیا اور نیگلیریا سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے

ٹاپ اسٹوریز