پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ، کنفرم کیسز کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی

لاہور میں 7029 اور راولپنڈی میں 2654 مریض ہیں ، سیکرٹری ہیلتھ

صوبے بھر میں 223 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور میں 95، راولپنڈی میں 18،ملتان میں 37، گوجرانوالہ میں 28،فیصل آباد میں 20،شیخوپورہ میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

مریضوں میں 66 فیصد مرد اور 34 فیصد خواتین ہیں،ڈی ایچ او

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 176 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 95 مریض زیر علاج ہیں

پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے وار، رواں سال کیسز کی تعداد 7 ہزار تک پہنچ گئی

رواں سال راولپنڈی میں ڈینگی کے ایک ہزار 904 کیسز رپورٹ ہوئے

ورلڈکپ، شبمن گل کے بعد بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے بھی ڈینگی کا شکار

امید ہے بھارت اور بنگلادیش کے درمیان میچ سے قبل صحت یاب ہوجاونگا، ہرشا بھوگلے

ڈینگی کا ورلڈکپ پر وار، بھارت کے شبمن گِل کا ٹیسٹ مثبت آگیا

بھارتی بلے باز کی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔

سندھ بھر میں ملیریا تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں 586 کیسز رپورٹ

رواں سال صوبے بھر میں ملیریا سے 2 افراد انتقال کرچکے ہیں

اسلام آباد میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے8 کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 142 ہوگئی

ڈینگی اس سال وبا کی طرح پھیل سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

30 لاکھ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، امریکہ میں ڈینگی کو وبا کی طرح پھیلتا ہوا دیکھا جا رہا ہے، ڈبلیو ایچ او حکام کی گفتگو

ٹاپ اسٹوریز