کراچی: 19 ماہ کے احسن کا قتل، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے معصوم احسن کے قتل کا مقدمہ مقتول کے والد  کاشف راجہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

کراچی میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 19 ماہ کا بچہ جاں بحق

رکشے میں جارہے تھے کہ پولیس کو فائرنگ کرتے دیکھا، تھوڑی دیر بعد بچے کے جسم سے خون بہہ رہا تھا، والد کاشف کا مؤقف

ٹاپ اسٹوریز