عسکری قیادت کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات، فوج کو سیاسی عمل سے دور رکھنے پر زور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے گزشتہ ہفتے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ 

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور پاک افغان بارڈر مینجمنٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز