کراچی: کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

پولیس اور کرائم سین یونٹ نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کر لیے۔

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

تینوں افراد کار پر فیصل آباد سے واپس چک جھمرہ جا رہے تھے، پولیس

لاہور،رواں سال 8 ماہ میں کار و موٹرسائیکل چوری میں 25 فیصد اضافہ

یومیہ 99 شہری اپنی کار اور موٹر سائیکل سے محروم ہوئے

مہنگی گاڑیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے مضبوط کور تیار

پلاسٹک کا یہ بلبلہ نما کور اس قدر مضبوط ہے کہ اس پر وزنی اشیا پھینکی جائیں تب بھی نہ تو یہ پھٹے گا اور نہ ہی ٹوٹے گا

اوپن لیٹر پر گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والے ہوجائیں ہوشیار، چالان میں ہوشربا اضافہ

شہری بھاری جرمانے سے بچنے کیلئے گاڑی اور موٹر سائیکل نام پر کروائیں، ڈی آئی جی ٹریفک

ادائیگی کے باوجود گاڑیاں فراہم نہ کرنیوالی کمپنیوں کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیجنے کا فیصلہ

آڈیٹرجنرل ،ای ڈی بی، وزارت صنعت و پیداوار اور تجارت کے نمائندے بھی تحقیقات میں شامل کئے جائیں، چیئرمین پی اے سی

رانگ وے موٹر سائیکل چلانے والے پر 2 ہزار جرمانہ، سندھ اسمبلی میں ترمیمی بل منظور

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر جرمانہ 300 سے بڑھا کر 500روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے

نگران پنجاب کابینہ ،7 یا اس سے اوپر سیٹوں والی گاڑیوں پر فی سیٹ بھاری ٹوکن ٹیکس چارج کرنے کی منظوری

الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں 95 فیصد استثنیٰ کو  2025 تک توسیع کی منظوری دیدی

بہاولپور، کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

زخمی کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے پر اسے طبی امداد کے لیے بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز