کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کی منظوری

ٹی ایل پی نے آئندہ پرتشدد احتجاج نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے، ذرائع

محکمہ داخلہ پنجاب کی تحریک لبیک کے نام سے کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سفارش

معاملے کو کابینہ کے سامنے بذریعہ سرکولیشن پیش کیا جائے، محکمہ داخلہ پنجاب

حکومت کا کالعدم تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

تحریک لبیک کے معاملے پر قائم کمیٹی نے رپورٹ پیش کر دی، کمیٹی کے مطابق تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ درست تھا۔

کالعدم تحریک لبیک کی درخواست پر ریویو کمیٹی تشکیل دیدی گئی، فواد چودھری

کابینہ نے کورونا سے متعلق حفاظتی سامان بوسنیا بھجوانے کی منظوری دیدی، وفاقی وزیر اطلاعت

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 669 افراد کو رہا کردیا گیا، شیخ رشید

ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا نہیں کریں گے، وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز