قومی ادارہ صحت نے کالی کھانسی کے پھیلاؤ کے خدشات ظاہر کر دیئے

این آئی ایچ کا وفاقی، صوبائی محکمہ صحت اوراسٹیک ہولڈرز کو انتباہی مراسلہ

موسمی بیماریوں سے متعلق قومی ادارہ صحت کا انتباہی مراسلہ

قومی ادارہ صحت نے  اس مراسلے کے ذریعے صحت عامہ سے متعلقہ اداروں کو موسمی خطرات پر مسلسل نظر رکھنے اور تمام ممکنہ اقدامات لینے کی نصیحت بھی کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز