کالے شیشوں، فینسی و بوگس اور بغیر نمبر پلیٹس کےخلاف کریک ڈاؤن

کالے شیشوں پر 500 کی بجائے 2500 روپے جرمانہ عائد ہو گا

لاہور، گاڑیوں پر کالے شیشے اور نیلی بتی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان 

ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد کی قیادت میں 7 روزہ مہم کا آغازکردیا گیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز