نوجوانوں میں 30 ارب روپے کے قرضوں کی تقسیم مکمل: وزیراعظم نے کہا، شاباش عثمان ڈار

عمران خان کو کامیاب جوان پروگرام کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش۔

سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے

فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان میں ساکر سٹی بنا کرنوجوانوں کی تربیت کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج کنونشن سینٹر میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں کیلئے 4 نئے پروگرامز کا اعلان کریں گے

آئی ایم ایف بھی کامیاب جوان پروگرام کا معترف

ٹریسا ڈبن نے نوجوانوں کے لیے حکومتی اقدامات اور ویژن کو بھی سراہا۔

نچلے طبقے کی مالی مدد اور روزگار اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

پہلی بار کمزور طبقے کو غربت سے نکالنے کیلئے حکمت عملی مرتب کی گئی، عمران خان

ای سی سی اجلاس: پی آئی اے کے 3500 ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی منظوری

پی آئی اے کو ملازمین کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ سے چار ارب روپے سالانہ کی بچت ہو گی، بریفنگ

نوجوانوں کے روزگار کیلئے “نیشنل جاب پورٹل” کے قیام کی منظوری

نوجوانوں کو با اختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

’ کامیاب جوان پروگرام کے پہلے مرحلے میں 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دیں گے‘

وزیراعظم نوجوانوں کو ملک کے وسائل تک رسائی دے رہے ہیں، آئندہ چند ماہ میں پروگرام لاکھوں نوجوانوں کی کامیابی کے لیے سیڑھی بنے گی، عثمان ڈار

معیشت بہتر کرنے کیلئے نوجوانوں کو اسٹیک ہولڈر بنانا ہو گا، وزیر اعظم

وزیراعظم نے کامیاب جواب پروگرام میں پیش رفت پر ماہانہ بریفنگ لینے کا بھی فیصلہ کیا۔

کامیاب جوان پروگرام کے تحت اڑھائی کروڑ روپے تک قرضہ ملے گا، مشیر خزانہ

 کامیاب جوان پروگرام قرضوں پر مارک اپ کا ریٹ آدھا کر رہے ہیں، مشیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز