کان سے کمپیوٹر کنٹرول کرنے والا آلہ تیار

یہ آلہ فالج، دماغی مریض یا کسی اور قسم کی معذوری میں مبتلا افراد کے لیے تخلیق کیا گیا ہے جس کی مدد سے اب وہ کمپیوٹر باآسانی استعمال کر سکیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز