قازقستان: کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی،22 کان کن ہلاک

حادثے کے وقت کان میں 2 سو کان کن موجود تھے۔

جھمپیر:کوئلے کی کان میں پھنسے6 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

جھمپیر میں  کوئلے کی کان میں  برساتی پانی داخل ہونے سے مزدور پھنس گئےتھے

روس میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی،11افراد ہلاک،کئی لاپتہ

جب حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 285 کان کن موجود تھے

کوئلے کی کان میں دھماکہ، 6 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: مارواڑ کول مائن میں دھماکے کے باعث 6 کان کن جاں بحق ہو گئے ہیں۔  بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ

کوئٹہ: مچھ میں کان کنوں کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی دھرنا جاری

سانحہ گشتری مچھ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج، مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور 302، 324 انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل

مہمند: ماربل مائنز حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

 پاک آرمی، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ،7 افراد جاں بحق، 4زخمی

حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، چیف انسپکٹر مائن

سائبیریا میں ڈیم پھٹنے سے 15 افراد ہلاک، کئی لاپتہ

ڈیم پھٹنے سے سونے کی کان میں سونے والے کان کن سیلابی ریلے میں بہہ گئے

’پاکستان کا معدنی شعبہ 1923 کے ایکٹ کے تحت چل رہا ہے‘

 گزشتہ سال کان کنی کے دوران 21 حادثات ہوئے جن میں 66 افراد جاں بحق ہو گئے،رواں برس اب تک 39 حادثات میں 53 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز