عدالت نے ریچھوں کے جوڑے کی عارضی منتقلی روکدی

وائلڈ لائف بورڈ بین الاقوامی ماہرین کی رائے لیکر دو ریچھوں کی منتقلی سے متعلق فیصلہ کرے، عدالت

کاون ہاتھی کو صدر پاکستان کا الوداع

امید کرتا ہوں کہ کاون کمبوڈیا کی پناہ گاہ میں خوش رہے گا، ڈاکٹر عارف علوی

کاون ہاتھی کی کمبوڈیا منتقلی کی تیاریاں شروع

کاون کیلئے تیار کردہ خصوصی کیبن چڑیا گھر پہنچادیا گیا، جس میں ہاتھی کو رہنے کی تربیت دی جائے گی

کاون ہاتھی کی روانگی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹ بھی دور

کمبوڈیا کی حکومت نے کاون کی منتقلی کیلئے پرمٹ جاری کردیا، پرمٹ کی تفصیلات اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

اسلام آباد چڑیا گھر سے جانوروں کی محفوظ مقام پر عدم منتقلی پر عدالت برہم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ چڑیا گھر سے متعلق فیصلے کو کسی نے چیلنج نہیں کیا پھر عمل کیوں نہ ہوا؟

کاون ہاتھی کی چڑیا گھر سے منتقلی پر امریکی گلوکارہ حکومت پاکستان کی شکرگزار

کاون ہاتھی کی چڑیا گھر سے رہائی کیلئے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر مہم چلائی گئی تھی اس مہم میں امریکی گلوکارہ شیر نے بھی حصہ لیا تھا

ٹاپ اسٹوریز