کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت امن کا پروانہ ہے، ماہرہ خان

اداکارہ نے ٹویٹ کی کہ ’بھائی واہ، پاکستان اور کبڈی ٹیم کو بہت بہت مبارک باد‘۔

کبڈی ورلڈ کپ 2020 فائنل، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

سیمی فائنل میں میزبان ٹیم پاکستان نے ایران کو 30 کے مقابلے میں 50 پوائنٹس سے جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو 32 کے مقابلے میں 42 پوائنٹس سے شکست دی۔

پاکستان کو کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کا اعزاز مل گیا

سرکل  سٹائل  کبڈی ورلڈ کپ بارہ سے  اٹھارہ  جنوری تک لاہور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب اور کرتار پور میں کھیلا  جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت ایران، کینیڈا، انگلینڈ ،آسٹریلیا ، امریکہ اور کینیا سمیت  دس ٹیمیں  شامل ہونگی۔

ٹاپ اسٹوریز