کراچی: کلفٹن میں آوارہ کتے نے دو بچوں سمیت پانچ افراد کو کاٹ لیا

زخمیوں کو جناح اسپتال کی سگ گزیدگی سینٹر میں علاج کے لیے داخل کیا گیا جہاں انہیں ویکسین بھی فراہم کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز