ٹرانسپورٹ،پانی کراچی کے بڑے مسائل:وفاق اور سندھ کو مل کرچلنا ہو گا،عمران خان

بدقسمتی سے ٹرانسپورٹ کا جو نظام ہونا چاہیئے تھا، وہ نہیں بنا، کراچی میں پانی دوسرا بڑا مسئلہ ہے

کراچی میں سرکلر ریلوے بحال

پہلے دن مسافر مفت سفر کر سکیں گے اور کل کرایہ فی مسافر30 روپے ہوگا

شیخ رشید نے کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کر دیا

جیسے جیسے کام ہو گا سرکلر ریلوے کو بڑھایا جائے گا، وفاقی وزیر ریلوے

ضرورت پڑی تو وزیر اعظم کو بھی بلا لیں گے، چیف جسٹس پاکستان

عدالت نے سیکرٹری ریلوے اور چیف سیکرٹری سندھ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

حکومت نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے بحال کرنے کی نوید سنا دی

اگلے چھ ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے موجودہ ٹریک پر بحال ہو جائے گی، سیکریٹری ریلوے

کراچی سرکلر ریلوے، 24 انڈر پاسز اور فلائی اوورز بنانے کا فیصلہ

سرکلر ریلوے کو شہر کی اہم بازاروں سے ملانے کے لیے اسٹیشنز سے مارکیٹ تک بسیں چلائی جائیں گی۔

سرکلر ریلوے 6 ماہ میں نہیں چلائی تو وزیراعظم، وزیراعلیٰ کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجیں گے، چیف جسٹس

ایک درجن سے زائد دفعہ یقینی دہانی کرائی ہے، لکھ کر دے دیں کہ نہیں ہوسکتا تاکہ قصہ ختم ہو

عدالتی حکم پر 30 دن میں قبضے ختم کرائیں گے، شیخ رشید

اب سندھ اور وفاقی حکومت ملکر کے سی آر بحال کریں گی، وفاقی وزیر

وفاق سے تعاون کریں گے،مراد علی شاہ: ترقیاتی امور پر سیاست نہیں ہوگی، اسد عمر

زیر التوا امور باہمی مشاورت سے حل کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کو یقین دہانی

ایک دن سندھ کے ویزے پر پابندی لگ جائیگی، شیخ رشید

صحافی نے شیخ رشید سے سوال کیا کہ گزشتہ روز ہونے والی افطار پارٹی سے حکومت گھبرائی تو نہیں؟

ٹاپ اسٹوریز