پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف احتجاج، حکومت کو 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

حکومت ملازمین کے ساتھ فوری طور پر مذاکرات کے لیے بیٹھے، سی بی اے اور دیگر نمائندہ تنظمیوں کے رہنماؤں کا پریس کانفرنس سے خطاب

فواد چوہدری کا سندھ میں آرٹیکل 140 اے نافذ کرانے کا مطالبہ

انتخابی اصلاحات پر پارلیمنٹ سے ہٹ کر کوئی بھی فورم مناسب نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

کراچی: ممتاز صحافی عبدالحمید چھاپرا کا انتقال ہو گیا

مرحوم کی نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز عصر جامع مسجد بلال بلاک نمبر 4 جرنلسٹس سوسائٹی ابو الحسن اصفہائی روڈ گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی۔

کراچی: دعا منگی کی عدم بازیابی کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ ہوگا

دو صوبائی وزرا دعا منگی کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے کے خواہش مند تھے لیکن متاثرہ خاندان نے انکار کردیا۔

سندھ: ہیڈ ماسٹرز نے آج سے بھوک ہڑتال کا آغاز کردیا

آئی بی اے سکھر کا ٹیسٹ پاس کرکے سرکاری اسکولوں میں تعینات 957 اساتذہ  نے کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال کا آغاز کردیا ہے۔ 

’پچیس جولائی کو اپوزیشن یوم احتجاج اور حکومت یوم احتساب منائے گی‘

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکہ گئے ہیں۔

زرداری کی گرفتاری: پی پی کا سندھ میں احتجاج کا اعلان

پارٹی کی صوبائی قیادت نے فوری طور پر تمام ڈویژنل صدر مقامات پر بھرپور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔

نشوا کیس: والد کی اسپتال انتظامیہ سے مصالحت

ذرائع کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے نشوا کے والد کی تمام شرائط تسلیم کیں جس کے بعد وہ کیس واپس لینے پر رضامند ہوئے۔

 آزادی اظہار صرف صحافی کا نہیں ہر پاکستانی کا حق ہے،بلاول بھٹو

 آزادی اظہار تمام حقوق پر برتر ہے، صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی کے دوران کے دوران قتل کیا جارہا ہے،بلاول بھٹو

اٹھارہویں ترمیم پر حملے ہورہے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی بالکل برداشت نہیں کرسکتی، ہم ہر سطح پر اپنا احتجاج کرنے کو تیار ہیں، چیئرمین پی پی پی

ٹاپ اسٹوریز