سندھ: رات 8 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی

محکمہ داخلہ سندھ کے اعلامیہ کے مطابق گھر یا پرائیویٹ مقام پر بھی پر 10 سے زائد افراد کا اجتماع نہیں ہوسکے گا

کراچی: ضلع غربی کے 5 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

سندھ : 4 ماہ بعد کورونا کے 1400 سے زائد کیسز رپورٹ

کراچی میں کورونا وائرس کے 1148 کیسز سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹس، بیکریاں، شادی ہالز سیل

کراچی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاون کا نفاذ کردیا گیا ہے

کراچی میں کورونا سے مزید 38 اموات رپورٹ

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 759 کیسز رپورٹ ہوئے، صوبائی محکمہ صحت

سندھ میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار430 کیسز رپورٹ ہوئے

سندھ میں کورونا سے مزید 39 مریض جاں بحق، تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 414 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کے آج ایک ہزار 315 نئے کیسز آئے ہیں، مرادعلی شاہ

کراچی کورونا کیسز کی تعداد 41 ہزار سے بڑھ گئی

پہلے دس ہزار کیسز سولہ دن میں رپورٹ ہوئے جبکہ آخری دس ہزار کیسز فقط چھ دن میں سامنے آئے

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران ریکارڈ 3038 نئے کیسز رپورٹ

سندھ حکومت کے ترجمان سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے صوبے بھر میں 17 سو 12 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی

ٹاپ اسٹوریز